باب الابواب

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - طلب صادق میں سالک کی تمام گناہوں سے توبہ۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - طلب صادق میں سالک کی تمام گناہوں سے توبہ۔